2011 (اردو (لازمیXII Guess Paper Urdu Lazmi

Please Click Here to Download Islamiat Complete Notes

 (حصہ “الف” – (کثرالانتخابی سوالات
سوال نمبر 1 – درست جوابات کا انتخاب کیجیے۔
شامل نصاب “چند لمحے سجاد حیدر کے ساتھ” کن کس کی تحریر ہے؟
ڈاکٹر عبداللہ
حمید عسکری
حالی
صلاح الدین احمد
نظم اسرار قدرت کس شاعر کی تخلیق ہے؟
حالی
نظیر اکبر آبادی
اکبر الہ آبادی
احسان دانش
مرزا غالب پہلے ان میں سے کس تخلیق سے شاعری کرتے تھے؟
فانی
جگر
اسد
اصغر
افسانہ “نیا قانون” کے مرکزی کردار کا نام کیا ہے؟
عبدل
خیرد
منگو کوچوان
گلاب
علامہ شبلی نعمانی کے حقیقی جانشین کون ہیں؟
ڈاکٹر سید عبداللہ
رشید احمد صدیقی
سلیمان ندوی
شاہد احمد دہلوی
اردو نثر کا خواجہ میر درد کس کو کہا جاتا ہے؟
الطاف حسین حالی
ڈاکٹر سید عدباللہ
اشفاق احمد
مولانا صلاح الدین
نزید احمد کی کہانی “کچھ ان کی کچھ میری زبانی” کس کی خاکہ نگاری کا لاجواب شاہکار ہے؟
رشید احمد صدیقی
فرحت اللہ بیگ
مولوی عبدالحق
سلیمان ندوی
افسانہ “بدلہ” کا اردو ترجمہ کس نے کیا ہے؟
ڈاکٹر حسرت کاسگنجوی
آفاق صدیقی
شیخ ایاز
منطور احمد
امیاز علی تاز کا ڈرامہ انار کلی کب شائع ہوا ہے؟
1905
1922
1935
1942
اردو تنقید کا آغاز حالی کی کس تصنیف سے ہوتا ہے؟
مقدمہ شعر و شاعری
شعر العجم
مقالات سر سید
نیرنگ خیال
حفیظ جالندھری کے پہلے مجموعہ کے کلام کا نام بتائیے۔
گنجینہ گوہر
آب رواں
نغمہ راز
انجمن
مولانا ظفر علی خان کے نعتیہ کلام کے مجموعہ کا نام کیا ہے؟
بہارستان
گل و ستہ نعت
ہدیہ عقیدت
سلام نیاز
احسان دانش کی شامل نصان نظم کونسی ہے؟
رات اور ریل
جشن بے چارگی
اسراز قدرت
اودیس سے آنیوالے بتا
اردو کا شیخ سعدی کس شاعر کو کہا جاتا ہے؟
حالی
اقبال
میر
درد
(حصہ “ب” – (مختصر جوابات کے سوالات
سوال نمبر 2 – مندرجہ ذیل اقتباسات کی تشریح کیجیے۔
ملک و ملت کی جنگ اب بھی جاری ہے لیکن نعرہ جنگ خاموش ہے۔ فتح و شکست تو اسی لیے بنائے گئے ہیں کہ فتح و شکست ہوتی رہے۔ لیکن جنگ آزما کہاں ہے۔ شہادت کس کو نصیب ہوگی ایسا حسین کہاں جس کو خود یزید کی تلاش ہو۔
سائل اپنے اندروختے کو جو بھیک کے ذریعے اس نے بیدا کیا ہے جھپاتا ہے اور باوجود استطاعت کے اپنی ناداری کا اظہار کرتا ہے اور اس طرح تفران نعمت، دروغ گوئی اور مکاری کے سخت ترین گناہوں کو اپنی کامیابی کا ذریعہ گردانتا ہے۔
مولوی صاحب بڑے تفیس مزاج تھے۔ عمدہ قیمتی کپڑے پہنتے تھے۔ شیروانی، ترکی ٹوپی، ایک بڑا پجامہ ساری عمر ان کا یہی لباس رہا۔ سوٹ پہنے ہوئے نہ تو کبھی انہیں دیکھا اور نہ ہی کوئی تصویر ہی ایسی دیکھی جس میں سوٹ پہنا ہو، کھانا اچھا کھاتے تھے اور ایک ہی وقت میں کئی قسم کا ہوتا تھا۔ پھل بھی ضرور موجود ہوتے تھے۔
وہ تمام اشخاص جو کسی مذہب کے حلقہ اطاعت میں داخل ہوں، ناممکن ہے کہ وہ کسی ایک ہی صنف انسانی سے متعلق ہوں اس دنیا کی بنیاد ہی اختلاف عمل پر ہے باہمی تعاون اور مختلف ہستیوں اور کاموں ہی کے ذریعے یہ دنیا چل رہی ہے۔
سوال نمبر 3 – مندرجہ ذیل اسباق کا خلاصہ تحریر کیجیے۔
بدلہ
چور
سمندر کا دل
ہمسفر
سوال نمبر 3 – مندرجہ ذیل اشعار کی تشریح کیجیے۔
جس سر کو غرور آج ہے تاج وری کا | کل اس پہ ہی شور ہے نوحہ گری کا
آتش دوزخ میں یہ گرمی کہاں | سوز غم ہائے نہانی اور ہے
بات کی طرز کو دیکھو تو کوئی جادو تھا | پر ملی خاک میں کیا سحر بیانی اس کی
جو چاہے سزادے لو تم اور بھی کھیل کھیلو | پر ہم سے قسم لے لو کہ ہو جو شکایت بھی
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق | آدمی کوئی ہمارا دم تحری بھی تھا
اس کے جاتے ہی یہ کیا ہوگئِ گھر کی صورت | وہ دیوار کی صورت ہے نہ در کی صورت
نہیں اس کھلی فنا میں کوئی گوشہ فراغت | یہ جہاں عجت ہے نہ نفس نہ آشیانہ
سوال نمبر 5 – جز کی تشریح شاعر اور نظم کے حوالے کے ساتھ کریں۔
تیرے آنے سے رونق آگئی گلزار ہستی میں
شریک حاں قسمت ہوگیا پھر فضل ربانی
سلام اے صاب خلق عظیم انسان کو سکھلادے
یہی اعمال پاکیزہ یہی اشفال روحانی
قومی ترکیوں کے مشاغل بھی ہیں ضرور
اس مد میں بھی ضرور کوئی کام کیجیے
بے رونقی سے کاٹے کیوں اپنی عمر کو
کیوں انتظار گردش ایام کیجیے
جو چاہے وہ کیجیے بس یہ ضرور ہے
ہر انجمن میں دعوی اسلام کیجیے
سوال نمبر 6 – منرجہ ذیل نظم کا مرکزی خیال کریں
حضرت فاطمۃ الزہرہ رضی اللہ عنہ کی رخصتی
اودیس سے آنیوالے بتا
اسرار قدرت
شکست زنداں کا خواب
سوال نمبر 7 – اردو افسانہ کا ارتقاء بیان کیجیے۔
یا
اپنے نصاب میں شامل ڈرامہ نگاروں میں ایک کے فن پر تبصرہ کیجیے۔
(حضہ “ج” – (تفصِلی جوابات کے سوالات
سوال نمبر 8 – مندرجہ ذیل شاعروں میں سے کسی ایک کی خصوصیات تحریر کیجیے۔
جوش ملیح آبادی
علامہ اقبال
میر تقی میر
نظیر اکبر آبادی
سوال نمبر 9 – مندرجہ ذیل نثر نگاروں میں سے کسی ایک کی طرز تحریر کی خصوصیات بتائیے۔
مرزا فرحت اللہ بیگ
سر سید احمد خان
سید سلیمان ندوی
مولانا الطاف حسین حالی